نائٹ شیڈ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مکویا خاندان کے زہریلے پودوں میں سے کوئی (خصوصاً) جنس سولانم کا) پودا، مکو، عنب الثعلب نیز جنگلی کلو جس میں سرخ بہر لگتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مکویا خاندان کے زہریلے پودوں میں سے کوئی (خصوصاً) جنس سولانم کا) پودا، مکو، عنب الثعلب نیز جنگلی کلو جس میں سرخ بہر لگتے ہیں۔